ترجمہ و تفسیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 104

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾٪
اور بے شک تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔
اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
یقیناً آپ کا پروردگار ہی غالب مہربان ہے

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 104) {وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيْزُ الرَّحِيْمُ:} اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیت (۹)۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

104۔ اور بلا شبہ آپ کا پروردگار ہی سب پر غالب اور رحم کرنے والا ہے۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔