ترجمہ و تفسیر — سورۃ الحجر (15) — آیت 83

فَاَخَذَتۡہُمُ الصَّیۡحَۃُ مُصۡبِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾
پس انھیں صبح ہوتے ہی چیخ نے پکڑ لیا۔ En
تو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑا
En
آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑنے آدبوچا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 82 میں تا آیت 84 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

83۔ 1 حضرت صالح ؑ نے انھیں کہا کہ تین دن کے بعد تم پر عذاب آجائے گا، چناچہ چوتھے روز ان پر یہ عذاب آگیا۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

83۔ چنانچہ صبح کے وقت انھیں زبردست دھماکہ نے آلیا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔