کتب حدیث › سنن ترمذي › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن ترمذي باب مَا جَاءَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْقَاضِي باب: قاضی اور قضاء کے سلسلے میں رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کے ارشادات۔ حدیث 1322–1325 باب مَا جَاءَ فِي الْقَاضِي يُصِيبُ وَيُخْطِئُ باب: قاضی صحیح فیصلے کرتا ہے، اور اس سے غلطی بھی ہوتی ہے۔ حدیث 1326–1326 باب مَا جَاءَ فِي الْقَاضِي كَيْفَ يَقْضِي باب: قاضی فیصلہ کیسے کرے؟ حدیث 1327–1328 باب مَا جَاءَ فِي الإِمَامِ الْعَادِلِ باب: امام عادل کا بیان۔ حدیث 1329–1330 باب مَا جَاءَ فِي الْقَاضِي لاَ يَقْضِي بَيْنَ الْخَصْمَيْنِ حَتَّى يَسْمَعَ كَلاَمَهُمَا باب: قاضی جب تک دونوں فریق کی بات نہ سن لے فیصلہ نہ کرے۔ حدیث 1331–1331 باب مَا جَاءَ فِي إِمَامِ الرَّعِيَّةِ باب: رعایا کے حاکم کا بیان۔ حدیث 1332–1333 باب مَا جَاءَ لاَ يَقْضِي الْقَاضِي وَهُوَ غَضْبَانُ باب: قاضی غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرے۔ حدیث 1334–1334 باب مَا جَاءَ فِي هَدَايَا الأُمَرَاءِ باب: حاکم کو تحفہ ہدیہ دینے کے حکم کا بیان۔ حدیث 1335–1335 باب مَا جَاءَ فِي الرَّاشِي وَالْمُرْتَشِي فِي الْحُكْمِ باب: فیصلے میں رشوت دینے اور لینے والوں پر وارد وعید کا بیان۔ حدیث 1336–1337 باب مَا جَاءَ فِي قَبُولِ الْهَدِيَّةِ وَإِجَابَةِ الدَّعْوَةِ باب: ہدیہ تحفہ اور دعوت قبول کرنے کا بیان۔ حدیث 1338–1338 باب مَا جَاءَ فِي التَّشْدِيدِ عَلَى مَنْ يُقْضَى لَهُ بِشَيْءٍ لَيْسَ لَهُ أَنْ يَأْخُذَهُ باب: قاضی کے فیصلے کی بنا پر دوسرے کا مال لینے پر وارد وعید کا بیان۔ حدیث 1339–1339 باب مَا جَاءَ فِي أَنَّ الْبَيِّنَةَ عَلَى الْمُدَّعِي وَالْيَمِينَ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ باب: گواہی مدعی پر اور قسم مدعیٰ علیہ پر ہے۔ حدیث 1340–1342 باب مَا جَاءَ فِي الْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ باب: ایک گواہ کے ساتھ مدعی قسم کھانا دعویٰ کو ثابت کرنا ہے۔ حدیث 1343–1345 باب مَا جَاءَ فِي الْعَبْدِ يَكُونُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ فَيُعْتِقُ أَحَدُهُمَا نَصِيبَهُ باب: دو آدمیوں کے درمیان مشترک غلام کا بیان جس میں سے ایک اپنے حصہ کو آزاد کر دے۔ حدیث 1346–1348 باب مَا جَاءَ فِي الْعُمْرَى باب: عمریٰ کا بیان۔ حدیث 1349–1350 باب مَا جَاءَ فِي الرُّقْبَى باب: رقبیٰ کا بیان۔ حدیث 1351–1351 باب مَا ذُكِرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصُّلْحِ بَيْنَ النَّاسِ باب: لوگوں کے درمیان صلح کرانے کے سلسلے میں رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کے ارشادات۔ حدیث 1352–1352 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَضَعُ عَلَى حَائِطِ جَارِهِ خَشَبًا باب: پڑوسی کی دیوار پر لکڑی رکھنے کا بیان۔ حدیث 1353–1353 باب مَا جَاءَ أَنَّ الْيَمِينَ عَلَى مَا يُصَدِّقُهُ صَاحِبُهُ باب: قسم اسی چیز پر واقع ہو گی جس پر مدعی قسم لے رہا ہے۔ حدیث 1354–1354 باب مَا جَاءَ فِي الطَّرِيقِ إِذَا اخْتُلِفَ فِيهِ كَمْ يُجْعَلُ باب: راستے کے سلسلہ میں جب اختلاف ہو تو اسے کتنا چھوڑا جائے؟ حدیث 1355–1356 باب مَا جَاءَ فِي تَخْيِيرِ الْغُلاَمِ بَيْنَ أَبَوَيْهِ إِذَا افْتَرَقَا باب: ماں باپ کی جدائی کی صورت میں بچے کو اختیار دئیے جانے کا بیان۔ حدیث 1357–1357 باب مَا جَاءَ أَنَّ الْوَالِدَ يَأْخُذُ مِنْ مَالِ وَلَدِهِ باب: باپ بیٹے کے مال میں سے لے سکتا ہے۔ حدیث 1358–1358 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يُكْسَرُ لَهُ الشَّىْءُ مَا يُحْكَمُ لَهُ مِنْ مَالِ الْكَاسِرِ باب: جس کی کوئی چیز توڑ دی جائے تو توڑنے والے کے مال سے اس کا تاوان لیا جائے گا۔ حدیث 1359–1360 باب مَا جَاءَ فِي حَدِّ بُلُوغِ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ باب: مرد اور عورت کی بلوغت کی حد کا بیان۔ حدیث 1361–1361 باب فِيمَنْ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ باب: باپ کی بیوی سے شادی کرنے والے پر وارد سختی کا بیان۔ حدیث 1362–1362 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلَيْنِ يَكُونُ أَحَدُهُمَا أَسْفَلَ مِنَ الآخَرِ فِي الْمَاءِ باب: ان دو آدمیوں کا بیان جن میں سے ایک کا کھیت دوسرے سے پانی کے نشیب میں ہو۔ حدیث 1363–1363 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يُعْتِقُ مَمَالِيكَهُ عِنْدَ مَوْتِهِ وَلَيْسَ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُمْ باب: آدمی مرتے وقت اپنے غلاموں کو آزاد کر دے۔ حدیث 1364–1364 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ باب: جو کسی محرم رشتے دار کا مالک ہو جائے تو کیا کرے؟ حدیث 1365–1365 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ زَرَعَ فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ باب: دوسرے کی زمین میں بغیر اجازت فصل بونے کا بیان۔ حدیث 1366–1366 باب مَا جَاءَ فِي النُّحْلِ وَالتَّسْوِيَةِ بَيْنَ الْوَلَدِ باب: عطیہ دینے اور اولاد کے درمیان برابری کرنے کا بیان۔ حدیث 1367–1367 باب مَا جَاءَ فِي الشُّفْعَةِ باب: شفعہ کا بیان۔ حدیث 1368–1368 باب مَا جَاءَ فِي الشُّفْعَةِ لِلْغَائِبِ باب: غائب (جو شخص موجود نہ ہو) کے شفعہ کا بیان۔ حدیث 1369–1369 باب مَا جَاءَ إِذَا حُدَّتِ الْحُدُودُ وَوَقَعَتِ السِّهَامُ فَلاَ شُفْعَةَ باب: جب حد بندی ہو جائے اور حصے تقسیم ہو جائیں تو شفعہ نہیں۔ حدیث 1370–1370 باب مَا جَاءَ أَنَّ الشَّرِيكَ شَفِيعٌ باب: ساجھی دار کو حق شفعہ حاصل ہے۔ حدیث 1371–1371 باب مَا جَاءَ فِي اللُّقَطَةِ وَضَالَّةِ الإِبِلِ وَالْغَنَمِ باب: گری پڑی چیز اور گمشدہ اونٹ اور بکری کا بیان۔ حدیث 1372–1374 باب فِي الْوَقْفِ باب: وقف کا بیان۔ حدیث 1375–1376 باب مَا جَاءَ فِي الْعَجْمَاءِ جُرْحُهَا جُبَارٌ باب: چوپائے اگر کسی کو زخمی کر دیں تو اس کے زخم کے لغو ہونے کا بیان۔ حدیث 1377–1377 باب مَا ذُكِرَ فِي إِحْيَاءِ أَرْضِ الْمَوَاتِ باب: غیر آباد زمین آباد کرنے کا بیان۔ حدیث 1378–1379 باب مَا جَاءَ فِي الْقَطَائِعِ باب: جاگیر دینے کا بیان۔ حدیث 1380–1381 باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْغَرْسِ باب: درخت لگانے کی فضیلت۔ حدیث 1382–1382 باب مَا ذُكِرَ فِي الْمُزَارَعَةِ باب: مزارعت کا بیان۔ حدیث 1383–1383 باب مِنَ الْمُزَارَعَةِ باب: مزارعت ہی سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1384–1385 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯