کتب حدیث › سنن ترمذي › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن ترمذي باب مَا جَاءَ فِي مَوَاقِيتِ الصَّلاَةِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے منقول اوقات نماز کا بیان۔ حدیث 149–150 باب مِنْهُ باب: اوقات نماز سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 151–151 باب مِنْهُ باب: اوقات نماز سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 152–152 باب مَا جَاءَ فِي التَّغْلِيسِ بِالْفَجْرِ باب: فجر غلس (اندھیرے) میں پڑھنے کا بیان۔ حدیث 153–153 باب مَا جَاءَ فِي الإِسْفَارِ بِالْفَجْرِ باب: فجر اجالا ہو جانے پر پڑھنے کا بیان۔ حدیث 154–154 باب مَا جَاءَ فِي التَّعْجِيلِ بِالظُّهْرِ باب: ظہر جلدی پڑھنے کا بیان۔ حدیث 155–156 باب مَا جَاءَ فِي تَأْخِيرِ الظُّهْرِ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ باب: سخت گرمی میں ظہر دیر سے پڑھنے کا بیان۔ حدیث 157–158 باب مَا جَاءَ فِي تَعْجِيلِ الْعَصْرِ باب: عصر جلدی پڑھنے کا بیان۔ حدیث 159–160 باب مَا جَاءَ فِي تَأْخِيرِ صَلاَةِ الْعَصْرِ باب: نماز عصر دیر سے پڑھنے کا بیان۔ حدیث 161–163 باب مَا جَاءَ فِي وَقْتِ الْمَغْرِبِ باب: مغرب کے وقت کا بیان۔ حدیث 164–164 باب مَا جَاءَ فِي وَقْتِ صَلاَةِ الْعِشَاءِ الآخِرَةِ باب: نماز عشاء کے وقت کا بیان۔ حدیث 165–166 باب مَا جَاءَ فِي تَأْخِيرِ صَلاَةِ الْعِشَاءِ الآخِرَةِ باب: نماز عشاء دیر سے پڑھنے کا بیان۔ حدیث 167–167 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ النَّوْمِ قَبْلَ الْعِشَاءِ وَالسَّمَرِ بَعْدَهَا باب: عشاء سے پہلے سونے اور اس کے بعد بات کرنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 168–168 باب مَا جَاءَ مِنَ الرُّخْصَةِ فِي السَّمَرِ بَعْدَ الْعِشَاءِ باب: عشاء کے بعد بات چیت کرنے کی رخصت کا بیان۔ حدیث 169–169 باب مَا جَاءَ فِي الْوَقْتِ الأَوَّلِ مِنَ الْفَضْلِ باب: اول وقت میں نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 170–174 باب مَا جَاءَ فِي السَّهْوِ عَنْ وَقْتِ، صَلاَةِ الْعَصْرِ باب: عصر کے وقت کو بھول جانے کا بیان۔ حدیث 175–175 باب مَا جَاءَ فِي تَعْجِيلِ الصَّلاَةِ إِذَا أَخَّرَهَا الإِمَامُ باب: جب امام نماز دیر سے پڑھے تو اسے جلد پڑھ لینے کا بیان۔ حدیث 176–176 باب مَا جَاءَ فِي النَّوْمِ عَنِ الصَّلاَةِ باب: نماز سے سو جانے کا بیان۔ حدیث 177–177 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَنْسَى الصَّلاَةَ باب: آدمی نماز بھول جائے تو کیا کرے؟ حدیث 178–178 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ تَفُوتُهُ الصَّلَوَاتُ بِأَيَّتِهِنَّ يَبْدَأُ باب: کئی وقت کی نماز چھوٹ جائے تو آدمی پہلے کون سی پڑھے؟ حدیث 179–180 باب مَا جَاءَ فِي صَلاَةِ الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ وَقَدْ قِيلَ إِنَّهَا الظُّهْرُ باب: صلاۃ وسطیٰ ہی صلاۃ عصر ہے، ایک قول یہ بھی ہے کہ وہ صلاۃ ظہر ہے۔ حدیث 181–182 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الصَّلاَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ وَبَعْدَ الْفَجْرِ باب: عصر اور فجر کے بعد نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 183–183 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ باب: عصر کے بعد نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 184–184 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ باب: مغرب سے پہلے نفل نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 185–185 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ باب: جسے سورج ڈوبنے سے پہلے عصر کی ایک رکعت مل جائے اسے عصر مل گئی۔ حدیث 186–186 باب مَا جَاءَ فِي الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ فِي الْحَضَرِ باب: حضر (اقامت کی حالت) میں دو نمازوں کو ایک ساتھ جمع کرنے کا بیان۔ حدیث 187–188 باب مَا جَاءَ فِي بَدْءِ الأَذَانِ باب: اذان کی ابتداء کا بیان۔ حدیث 189–190 باب مَا جَاءَ فِي التَّرْجِيعِ فِي الأَذَانِ باب: اذان میں ترجیع کا بیان۔ حدیث 191–192 باب مَا جَاءَ فِي إِفْرَادِ الإِقَامَةِ باب: اقامت اکہری کہنے کا بیان۔ حدیث 193–193 باب مَا جَاءَ أَنَّ الإِقَامَةَ مَثْنَى مَثْنَى باب: اقامت دہری کہنے کا بیان۔ حدیث 194–194 باب مَا جَاءَ فِي التَّرَسُّلِ فِي الأَذَانِ باب: اذان کے کلمات ٹھہر ٹھہر کے کہنے کا بیان۔ حدیث 195–196 باب مَا جَاءَ فِي إِدْخَالِ الإِصْبَعِ فِي الأُذُنِ عِنْدَ الأَذَانِ باب: اذان کے وقت شہادت کی دونوں انگلیاں دونوں کانوں میں داخل کرنے کا بیان۔ حدیث 197–197 باب مَا جَاءَ فِي التَّثْوِيبِ فِي الْفَجْرِ باب: فجر میں تثویب کا بیان۔ حدیث 198–198 باب مَا جَاءَ أَنَّ مَنْ أَذَّنَ فَهُوَ يُقِيمُ باب: جو اذان دے وہی اقامت کہے۔ حدیث 199–199 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الأَذَانِ بِغَيْرِ وُضُوءٍ باب: بغیر وضو کے اذان دینے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 200–201 باب مَا جَاءَ أَنَّ الإِمَامَ أَحَقُّ بِالإِقَامَةِ باب: امام کا اقامت (تکبیر) کا حق زیادہ ہے۔ حدیث 202–202 باب مَا جَاءَ فِي الأَذَانِ بِاللَّيْلِ باب: رات ہی میں اذان دے دینے کا بیان۔ حدیث 203–203 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْخُرُوجِ مِنَ الْمَسْجِدِ بَعْدَ الأَذَانِ باب: اذان کے بعد مسجد سے باہر نکلنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 204–204 باب مَا جَاءَ فِي الأَذَانِ فِي السَّفَرِ باب: سفر میں اذان کا بیان۔ حدیث 205–205 باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الأَذَانِ باب: اذان کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 206–206 باب مَا جَاءَ أَنَّ الإِمَامَ ضَامِنٌ وَالْمُؤَذِّنَ مُؤْتَمَنٌ باب: امام ضامن اور مؤذن امین ہے۔ حدیث 207–207 باب مَا جَاءَ مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ باب: مؤذن کی اذان کے جواب میں آدمی کیا کہے؟ حدیث 208–208 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ أَنْ يَأْخُذَ الْمُؤَذِّنُ عَلَى الأَذَانِ أَجْرًا باب: اذان کی اجرت لینے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 209–209 باب مَا جَاءَ مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ مِنَ الدُّعَاءِ باب: مؤذن اذان دے چکے تو آدمی کون سی دعا پڑھے؟ حدیث 210–210 باب مِنْهُ آخَرُ باب: اذان کے بعد آدمی کیا دعا پڑھے اس سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 211–211 باب مَا جَاءَ فِي أَنَّ الدُّعَاءَ لاَ يُرَدُّ بَيْنَ الأَذَانِ وَالإِقَامَةِ باب: اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا رد نہیں ہوتی۔ حدیث 212–212 باب مَا جَاءَ كَمْ فَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ مِنَ الصَّلَوَاتِ باب: اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض کی ہیں؟ حدیث 213–213 باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ باب: پنج وقتہ نمازوں کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 214–214 باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْجَمَاعَةِ باب: باجماعت نماز کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 215–216 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَسْمَعُ النِّدَاءَ فَلاَ يُجِيبُ باب: جو اذان سنے اور نماز میں حاضر نہ ہو اس کی شناعت کا بیان۔ حدیث 217–218 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُصَلِّي وَحْدَهُ ثُمَّ يُدْرِكُ الْجَمَاعَةَ باب: آدمی تنہا نماز پڑھ لے پھر جماعت پا لے تو کیا کرے؟ حدیث 219–219 باب مَا جَاءَ فِي الْجَمَاعَةِ فِي مَسْجِدٍ قَدْ صُلِّيَ فِيهِ مَرَّةً باب: جس مسجد میں ایک بار جماعت ہو چکی ہو اس میں دوبارہ جماعت کرنے کا بیان۔ حدیث 220–220 باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْعِشَاءِ وَالْفَجْرِ فِي الْجَمَاعَةِ باب: عشاء اور فجر جماعت سے پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 221–223 باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الصَّفِّ الأَوَّلِ باب: پہلی صف کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 224–226 باب مَا جَاءَ فِي إِقَامَةِ الصُّفُوفِ باب: صفوں کو سیدھی کرنے کا بیان۔ حدیث 227–227 باب مَا جَاءَ لِيَلِيَنِي مِنْكُمْ أُولُو الأَحْلاَمِ وَالنُّهَى باب: ارشاد نبوی ”مجھ سے قریب وہ لوگ رہیں جو صاحب فہم و ذکا اور سمجھدار ہوں“ کا بیان۔ حدیث 228–228 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الصَّفِّ بَيْنَ السَّوَارِي باب: ستونوں کے درمیان صف لگانے کی کراہت۔ حدیث 229–229 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَهُ باب: صف کے پیچھے تنہا نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 230–231 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُصَلِّي وَمَعَهُ رَجُلٌ باب: آدمی اکیلا نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے ساتھ صرف ایک آدمی ہو تو مقتدی کہاں کھڑا ہو؟ حدیث 232–232 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُصَلِّي مَعَ الرَّجُلَيْنِ باب: کوئی دو آدمیوں کے ساتھ (بطور امام) نماز پڑھ رہا ہو تو کہاں کھڑا ہو؟ حدیث 233–233 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُصَلِّي وَمَعَهُ الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ باب: آدمی نماز پڑھا رہا ہو اور اس کے ساتھ مرد اور عورتیں دونوں ہوں تو کیا حکم ہے؟ حدیث 234–234 باب مَا جَاءَ مَنْ أَحَقُّ بِالإِمَامَةِ باب: امامت کا زیادہ حقدار کون ہے؟ حدیث 235–235 باب مَا جَاءَ إِذَا أَمَّ أَحَدُكُمُ النَّاسَ فَلْيُخَفِّفْ باب: جب تم میں سے کوئی امامت کرے تو نماز ہلکی پڑھائے۔ حدیث 236–237 باب مَا جَاءَ فِي تَحْرِيمِ الصَّلاَةِ وَتَحْلِيلِهَا باب: نماز کی تحریم و تحلیل کیا ہے اس کا بیان۔ حدیث 238–238 باب مَا جَاءَ فِي نَشْرِ الأَصَابِعِ عِنْدَ التَّكْبِيرِ باب: اللہ اکبر کہتے وقت انگلیاں کھلی رکھنے کا بیان۔ حدیث 239–240 باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ التَّكْبِيرَةِ الأُولَى باب: تکبیر اولیٰ کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 241–241 باب مَا يَقُولُ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلاَةِ باب: نماز شروع کرتے وقت کون سی دعا پڑھے؟ حدیث 242–243 باب مَا جَاءَ فِي تَرْكِ الْجَهْرِ بِـ (بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ) باب: بسم اللہ الرحمن الرحیم زور سے نہ پڑھنے کا بیان۔ حدیث 244–244 باب مَنْ رَأَى الْجَهْرَ بِـ (بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ) باب: جن کی رائے بسم اللہ الرحمن الرحیم زور سے پڑھنے کی ہے۔ حدیث 245–245 باب مَا جَاءَ فِي افْتِتَاحِ الْقِرَاءَةِ بِـ (الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ) باب: ”الحمدللہ رب العالمین“ سے قرأت شروع کرنے کا بیان۔ حدیث 246–246 باب مَا جَاءَ أَنَّهُ لاَ صَلاَةَ إِلاَّ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ باب: سورۃ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔ حدیث 247–247 باب مَا جَاءَ فِي التَّأْمِينِ باب: آمین کہنے کا بیان۔ حدیث 248–249 باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ التَّأْمِينِ باب: آمین کہنے کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 250–250 باب مَا جَاءَ فِي السَّكْتَتَيْنِ فِي الصَّلاَةِ باب: نماز کے دونوں سکتوں کا بیان۔ حدیث 251–251 باب مَا جَاءَ فِي وَضْعِ الْيَمِينِ عَلَى الشِّمَالِ فِي الصَّلاَةِ باب: نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان۔ حدیث 252–252 باب مَا جَاءَ فِي التَّكْبِيرِ عِنْدَ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ باب: رکوع اور سجدہ جاتے وقت اللہ اکبر کہنے کا بیان۔ حدیث 253–253 باب مِنْهُ آخَرُ باب: رکوع اور سجود کے وقت ”اللہ اکبر“ کہنے سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 254–254 باب مَا جَاءَ فِي رَفْعِ الْيَدَيْنِ عِنْدَ الرُّكُوعِ باب: رکوع کے وقت دونوں ہاتھ اٹھانے (رفع یدین) کا بیان۔ حدیث 255–256 باب مَا جَاءَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْفَعْ إِلاَّ فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم صرف پہلی مرتبہ ہاتھ اٹھاتے تھے۔ حدیث 257–257 باب مَا جَاءَ فِي وَضْعِ الْيَدَيْنِ عَلَى الرُّكْبَتَيْنِ فِي الرُّكُوعِ باب: رکوع میں دونوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھنے کا بیان۔ حدیث 258–259 باب مَا جَاءَ أَنَّهُ يُجَافِي يَدَيْهِ عَنْ جَنْبَيْهِ فِي الرُّكُوعِ باب: رکوع میں اپنے ہاتھوں کو دونوں پہلوؤں سے الگ رکھنے کا بیان۔ حدیث 260–260 باب مَا جَاءَ فِي التَّسْبِيحِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ باب: رکوع اور سجدے میں تسبیح کا بیان۔ حدیث 261–263 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنِ الْقِرَاءَةِ، فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ باب: رکوع اور سجدے میں قرأت کی ممانعت۔ حدیث 264–264 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ لاَ يُقِيمُ صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ باب: جو رکوع اور سجدے میں اپنی پیٹھ سیدھی نہ رکھے اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 265–265 باب مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ باب: رکوع سے سر اٹھاتے وقت آدمی کیا کہے؟ حدیث 266–266 باب مِنْهُ آخَرُ باب: رکوع سے سر اٹھاتے وقت جو کہنا ہے اس سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 267–267 باب مَا جَاءَ فِي وَضْعِ الرُّكْبَتَيْنِ قَبْلَ الْيَدَيْنِ فِي السُّجُودِ باب: سجدے میں دونوں ہاتھ سے پہلے دونوں گھٹنے رکھنے کا بیان۔ حدیث 268–268 باب آخَرُ مِنْهُ باب: سجدے میں ہاتھوں سے پہلے گھٹنے رکھنے سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 269–269 باب مَا جَاءَ فِي السُّجُودِ عَلَى الْجَبْهَةِ وَالأَنْفِ باب: پیشانی اور ناک پر سجدہ کرنے کا بیان۔ حدیث 270–270 باب مَا جَاءَ أَيْنَ يَضَعُ الرَّجُلُ وَجْهَهُ إِذَا سَجَدَ باب: آدمی جب سجدہ کرے تو اپنی پیشانی کہاں رکھے؟ حدیث 271–271 باب مَا جَاءَ فِي السُّجُودِ عَلَى سَبْعَةِ أَعْضَاءٍ باب: سجدہ سات اعضاء پر کرنے کا بیان۔ حدیث 272–273 باب مَا جَاءَ فِي التَّجَافِي فِي السُّجُودِ باب: سجدے میں دونوں ہاتھوں کو دونوں پہلوؤں سے جدا رکھنے کا بیان۔ حدیث 274–274 باب مَا جَاءَ فِي الاِعْتِدَالِ فِي السُّجُودِ باب: سجدے میں اعتدال کا بیان۔ حدیث 275–276 باب مَا جَاءَ فِي وَضْعِ الْيَدَيْنِ وَنَصْبِ الْقَدَمَيْنِ فِي السُّجُودِ باب: سجدے میں دونوں ہاتھ زمین پر رکھنے اور دونوں پاؤں کھڑے رکھنے کا بیان۔ حدیث 277–278 باب مَا جَاءَ فِي إِقَامَةِ الصُّلْبِ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ باب: رکوع اور سجدے سے سر اٹھاتے وقت پیٹھ سیدھی کرنے کا بیان۔ حدیث 279–280 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ أَنْ يُبَادَرَ الإِمَامُ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ باب: امام سے پہلے رکوع اور سجدہ کرنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 281–281 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الإِقْعَاءِ فِي السُّجُودِ باب: سجدوں کے درمیان اقعاء کی کراہت کا بیان۔ حدیث 282–282 باب مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ فِي الإِقْعَاءِ باب: اقعاء کی رخصت کا بیان۔ حدیث 283–283 باب مَا يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ باب: دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا۔ حدیث 284–285 باب مَا جَاءَ فِي الاِعْتِمَادِ فِي السُّجُودِ باب: سجدے میں ٹیک لگانے کا بیان۔ حدیث 286–286 باب مَا جَاءَ كَيْفَ النُّهُوضُ مِنَ السُّجُودِ باب: سجدے سے کیسے اٹھا جائے؟ حدیث 287–287 باب مِنْهُ أَيْضًا باب: سجدہ سے اٹھنے سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 288–288 باب مَا جَاءَ فِي التَّشَهُّدِ باب: تشہد کا بیان۔ حدیث 289–289 باب مِنْهُ أَيْضًا باب: تشہد سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 290–290 باب مَا جَاءَ أَنَّهُ يُخْفِي التَّشَهُّدَ باب: تشہد آہستہ پڑھنے کا بیان۔ حدیث 291–291 باب مَا جَاءَ كَيْفَ الْجُلُوسُ فِي التَّشَهُّدِ باب: تشہد میں کیسے بیٹھیں؟ حدیث 292–292 باب مِنْهُ أَيْضًا باب: تشہد میں بیٹھنے سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 293–293 باب مَا جَاءَ فِي الإِشَارَةِ فِي التَّشَهُّدِ باب: تشہد میں اشارہ کرنے کا بیان۔ حدیث 294–294 باب مَا جَاءَ فِي التَّسْلِيمِ فِي الصَّلاَةِ باب: نماز میں سلام پھیرنے کا بیان۔ حدیث 295–295 باب مِنْهُ أَيْضًا باب: سلام پھیرنے سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 296–296 باب مَا جَاءَ أَنَّ حَذْفَ السَّلاَمِ سُنَّةٌ باب: سلام زیادہ نہ کھینچ کر کہنا سنت ہے۔ حدیث 297–297 باب مَا يَقُولُ إِذَا سَلَّمَ مِنَ الصَّلاَةِ باب: سلام پھیرنے کے بعد کیا پڑھے؟ حدیث 298–300 باب مَا جَاءَ فِي الاِنْصِرَافِ عَنْ يَمِينِهِ، وَعَنْ شِمَالِهِ، باب: (کبھی) اپنے دائیں سے اور (کبھی) اپنے بائیں سے پلٹنے کا بیان۔ حدیث 301–301 باب مَا جَاءَ فِي وَصْفِ الصَّلاَةِ باب: نماز کے طریقے کا بیان۔ حدیث 302–303 باب مِنْهُ باب: طریقہ نماز سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 304–305 باب مَا جَاءَ فِي الْقِرَاءَةِ فِي صَلاَةِ الصُّبْحِ باب: نماز فجر میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان۔ حدیث 306–306 باب مَا جَاءَ فِي الْقِرَاءَةِ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ باب: ظہر اور عصر میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان۔ حدیث 307–307 باب مَا جَاءَ فِي الْقِرَاءَةِ فِي الْمَغْرِبِ باب: مغرب کی قرأت کا بیان۔ حدیث 308–308 باب مَا جَاءَ فِي الْقِرَاءَةِ فِي صَلاَةِ الْعِشَاءِ باب: عشاء میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان۔ حدیث 309–310 باب مَا جَاءَ فِي الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الإِمَامِ باب: امام کے پیچھے قرأت کرنے کا بیان۔ حدیث 311–311 باب مَا جَاءَ فِي تَرْكِ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الإِمَامِ إِذَا جَهَرَ الإِمَامُ بِالْقِرَاءَةِ باب: امام جہر سے قرأت کرے تو اس کے پیچھے قرأت نہ کرنے کا بیان۔ حدیث 312–313 باب مَا جَاءَ مَا يَقُولُ عِنْدَ دُخُولِ الْمَسْجِدِ باب: مسجد میں داخل ہوتے وقت کون سی دعا پڑھے؟ حدیث 314–315 باب مَا جَاءَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ باب: جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو دو رکعتیں پڑھے۔ حدیث 316–316 باب مَا جَاءَ أَنَّ الأَرْضَ كُلَّهَا مَسْجِدٌ إِلاَّ الْمَقْبُرَةَ وَالْحَمَّامَ باب: قبرستان اور حمام (غسل خانہ) کے علاوہ پوری زمین سجدہ گاہ ہے۔ حدیث 317–317 باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ بُنْيَانِ الْمَسْجِدِ باب: مسجد بنانے کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 318–319 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ أَنْ يَتَّخِذَ عَلَى الْقَبْرِ مَسْجِدًا باب: قبروں پر مسجد بنانے کی حرمت کا بیان۔ حدیث 320–320 باب مَا جَاءَ فِي النَّوْمِ فِي الْمَسْجِدِ باب: مسجد میں سونے کا بیان۔ حدیث 321–321 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْبَيْعِ وَالشِّرَاءِ وَإِنْشَادِ الضَّالَّةِ وَالشِّعْرِ فِي الْمَسْجِدِ باب: مسجد میں خرید و فروخت کرنے، کھوئی ہوئی چیز کا اعلان کرنے اور شعر پڑھنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 322–322 باب مَا جَاءَ فِي الْمَسْجِدِ الَّذِي أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى باب: اس مسجد کا بیان جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے۔ حدیث 323–323 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ فِي مَسْجِدِ قُبَاءٍ باب: مسجد قباء میں نماز کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 324–324 باب مَا جَاءَ فِي أَىِّ الْمَسَاجِدِ أَفْضَلُ باب: کون سی مسجد سب سے افضل ہے؟ حدیث 325–326 باب مَا جَاءَ فِي الْمَشْىِ إِلَى الْمَسْجِدِ باب: مسجد کی طرف چل کر جانے کی فضیلت۔ حدیث 327–329 باب مَا جَاءَ فِي الْقُعُودِ فِي الْمَسْجِدِ وَانْتِظَارِ الصَّلاَةِ مِنَ الْفَضْلِ باب: مسجد میں بیٹھنے اور نماز کے انتظار کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 330–330 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الْخُمْرَةِ باب: چھوٹی چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 331–331 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الْحَصِيرِ باب: چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 332–332 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الْبُسُطِ باب: بچھونے پر نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 333–333 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ فِي الْحِيطَانِ باب: باغات میں نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 334–334 باب مَا جَاءَ فِي سُتْرَةِ الْمُصَلِّي باب: نمازی کے سترے کا بیان۔ حدیث 335–335 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْمُرُورِ بَيْنَ يَدِيِ الْمُصَلِّي باب: نمازی کے آگے سے گزرنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 336–336 باب مَا جَاءَ لاَ يَقْطَعُ الصَّلاَةَ شَيْءٌ باب: کوئی بھی چیز نماز کو باطل نہیں کرتی۔ حدیث 337–337 باب مَا جَاءَ أَنَّهُ لاَ يَقْطَعُ الصَّلاَةَ إِلاَّ الْكَلْبُ وَالْحِمَارُ وَالْمَرْأَةُ باب: نماز کو کتے، گدھے اور عورت نماز کے سوا کوئی اور چیز باطل نہیں کرتی۔ حدیث 338–338 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 339–339 باب مَا جَاءَ فِي ابْتِدَاءِ الْقِبْلَةِ باب: قبلے کی ابتداء کا بیان۔ حدیث 340–341 باب مَا جَاءَ أَنَّ مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قِبْلَةٌ باب: مشرق اور مغرب کے درمیان میں جو ہے سب قبلہ ہے۔ حدیث 342–344 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُصَلِّي لِغَيْرِ الْقِبْلَةِ فِي الْغَيْمِ باب: جو شخص بدلی میں غیر قبلہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھ لے اس کا کیا حکم ہے؟ حدیث 345–345 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ مَا يُصَلَّى إِلَيْهِ وَفِيهِ باب: جن چیزوں کی طرف یا جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ حدیث 346–347 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ وَأَعْطَانِ الإِبِلِ باب: بکریوں کے باڑوں اور اونٹ باندھنے کی جگہوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 348–350 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الدَّابَّةِ حَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ باب: سواری کے اوپر نماز پڑھنے کا بیان جس طرف بھی وہ متوجہ ہو جائے۔ حدیث 351–351 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ إِلَى الرَّاحِلَةِ باب: سواری کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 352–352 باب مَا جَاءَ إِذَا حَضَرَ الْعَشَاءُ وَأُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ باب: شام کا کھانا حاضر ہو اور نماز کھڑی ہو جائے تو پہلے کھانا کھا لو۔ حدیث 353–354 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عِنْدَ النُّعَاسِ باب: اونگھتے وقت نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 355–355 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ زَارَ قَوْمًا لاَ يُصَلِّي بِهِمْ باب: جو کسی قوم کی زیارت کرے تو وہ ان کی امامت نہ کرے۔ حدیث 356–356 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ أَنْ يَخُصَّ الإِمَامُ نَفْسَهُ بِالدُّعَاءِ باب: امام کا دعا کو اپنے لیے خاص کرنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 357–357 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ أَمَّ قَوْمًا وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ باب: جو کسی قوم کی امامت کرے، اور لوگ اسے ناپسند کرتے ہوں۔ حدیث 358–360 باب مَا جَاءَ إِذَا صَلَّى الإِمَامُ قَاعِدًا فَصَلُّوا قُعُودًا باب: جب امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو مقتدی بھی بیٹھ کر پڑھیں۔ حدیث 361–361 باب مِنْهُ باب: امام کی پیروی سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 362–363 باب مَا جَاءَ فِي الإِمَامِ يَنْهَضُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ نَاسِيًا باب: امام دو رکعت کے بعد بیٹھنے کے بجائے بھول کر کھڑا ہو جائے تو کیا حکم ہے؟ حدیث 364–365 باب مَا جَاءَ فِي مِقْدَارِ الْقُعُودِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ باب: پہلی دونوں رکعتوں میں قعدہ (تشہد کے لیے بیٹھنے) کی مقدار کا بیان۔ حدیث 366–366 باب مَا جَاءَ فِي الإِشَارَةِ فِي الصَّلاَةِ باب: نماز میں اشارہ کرنے کا بیان۔ حدیث 367–368 باب مَا جَاءَ أَنَّ التَّسْبِيحَ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقَ لِلنِّسَاءِ باب: نماز میں امام کے سہو پر مردوں کے ”سبحان اللہ“ کہنے اورعورتوں کے دستک دینے کا بیان۔ حدیث 369–369 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ التَّثَاؤُبِ فِي الصَّلاَةِ باب: نماز میں جمائی لینے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 370–370 باب مَا جَاءَ أَنَّ صَلاَةَ الْقَاعِدِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ صَلاَةِ الْقَائِمِ باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر پڑھنے سے آدھا ہے۔ حدیث 371–372 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَطَوَّعُ جَالِسًا باب: بیٹھ کر نفل نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 373–375 باب مَا جَاءَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنِّي لأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فِي الصَّلاَةِ فَأُخَفِّفُ باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے نماز میں بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز ہلکی کر دینے کا بیان۔ حدیث 376–376 باب مَا جَاءَ لاَ تُقْبَلُ صَلاَةُ الْمَرْأَةِ إِلاَّ بِخِمَارٍ باب: اوڑھنی کے بغیر عورت کی نماز کے قبول نہ ہونے کا بیان۔ حدیث 377–377 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ السَّدْلِ فِي الصَّلاَةِ باب: نماز میں سدل کی کراہت کا بیان۔ حدیث 378–378 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ مَسْحِ الْحَصَى فِي الصَّلاَةِ باب: نماز میں کنکری ہٹانے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 379–380 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ النَّفْخِ فِي الصَّلاَةِ باب: نماز میں پھونک مارنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 381–382 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنْ الاِخْتِصَارِ، فِي الصَّلاَةِ باب: نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت کا بیان۔ حدیث 383–383 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ كَفِّ الشَّعْرِ فِي الصَّلاَةِ باب: جوڑا باندھے ہوئے نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 384–384 باب مَا جَاءَ فِي التَّخَشُّعِ فِي الصَّلاَةِ باب: نماز میں خشوع و خضوع کرنے کا بیان۔ حدیث 385–385 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ التَّشْبِيكِ بَيْنَ الأَصَابِعِ فِي الصَّلاَةِ باب: نماز میں ایک ہاتھ کی انگلیوں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈالنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 386–386 باب مَا جَاءَ فِي طُولِ الْقِيَامِ فِي الصَّلاَةِ باب: نماز میں دیر تک قیام کرنے کا بیان۔ حدیث 387–387 باب مَا جَاءَ فِي كَثْرَةِ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ وَفَضْلِهِ باب: رکوع اور سجدہ کثرت سے کرنے کی فضیلت۔ حدیث 388–389 باب مَا جَاءَ فِي قَتْلِ الْحَيَّةِ وَالْعَقْرَبِ فِي الصَّلاَةِ باب: نماز میں سانپ اور بچھو مارنے کا بیان۔ حدیث 390–390 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯