حدیث نمبر: 602
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ " .
نوید مجید طیب

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جانور سے جو نقصان پہنچے اس کا کچھ بدلہ نہیں اور کنویں اور کان کا بھی یہی حکم ہے۔“

حوالہ حدیث السنن المأثورة / باب جنايات البهائم وما أصيب في بئر أو معدن / حدیث: 602
تخریج حدیث صحیح مسلم، الحدود، باب جرح العجماء والمعدن والبئر جبار، رقم: 1710۔