السنن المأثورة
باب ما جاء في تعجيل الفطر— افطاری میں جلدی کرنے کا بیان
باب ما جاء في تعجيل الفطر باب: افطاری میں جلدی کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 345
عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ " .نوید مجید طیب
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی جب تک افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔“