السنن المأثورة
باب ما جاء في النهي عن الوصال في الصيام— مسلسل روزے رکھنے کی ممانعت کا بیان
باب ما جاء في النهي عن الوصال في الصيام باب: مسلسل روزے رکھنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 332
وَأَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، وَعَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِيَّاكُمْ وَالْوِصَالَ ، إِيَّاكُمْ وَالْوِصَالَ ، إِيَّاكُمْ وَالْوِصَالَ " قَالُوا : إِنَّكَ تُوَاصِلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ : " إِنِّي لَسْتُ كَهَيْئَتِكُمْ : إِنِّي أَبِيتُ يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِي " .نوید مجید طیب
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”تم وصال سے بچو، وصال سے بچو، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ﷺ آپ تو وصال فرماتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میری حالت تمہاری طرح نہیں ہے میں رات اس حال میں گزارتا ہوں کہ میرا رب مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔“