کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَمَا مِنْ دَابَّةٍ فِي الأَرْضِ إِلا عَلَى اللهِ رِزْقُهَا» کا بیان
حدیث نمبر: 1080
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا } - قَالَ: مُسْتَقَرُّهَا فِي الرَّحِمِ وَفِي الْأَرْضِ، وَمُسْتَوْدَعُهَا فِي الصُّلْبِ وَفِي الْأَرْضِ إِذَا دُفِنَ .
مظاہر امیر خان
محمد بن کعب رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا﴾ یعنی اور وہ جانتا ہے اس کا ٹھکانا اور اس کی امانت رکھے جانے کی جگہ کے بارے میں فرمایا: ٹھکانا رحم میں اور زمین میں ہے، اور امانت کی جگہ صلب میں اور زمین میں ہے جب دفن کر دیا جائے۔