کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «لَوْ خَرَجُوا فِيكُمْ مَا زَادُوكُمْ إِلا خَبَالا» کا بیان
حدیث نمبر: 1020
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ جَلَّ وَعَزَّ: { وَفِيكُمْ سَمَّاعُونَ لَهُمْ } - قَالَ: عُيُونًا لَيْسُوا بِمُنَافِقِينَ، مِنْهُمْ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي رِفَاعَةَ وَابْنُ تَابُوتَ .
مظاہر امیر خان
مجاہد رحمہ اللہ نے «وَفِيكُمْ سَمَّاعُونَ لَهُمْ» کی تفسیر میں کہا: یہ ایسے لوگ تھے جو ان کے لیے جاسوسی کرتے تھے لیکن خود منافق نہ تھے، ان میں عبد اللہ بن ابی رفاعہ اور ابن تابوت شامل تھے۔