کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَمِنَ الأَنْعَامِ حَمُولَةً وَفَرْشًا» کا بیان
حدیث نمبر: 932
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، أَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { حَمُولَةً وَفَرْشًا } - قَالَ: الْحَمُولَةُ مَا يُحْمَلُ عَلَيْهَا مِنَ الْإِبِلِ، وَالْفَرْشُ الصِّغَارُ .
مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿حَمُولَةً وَفَرْشًا﴾ کے بارے میں فرمایا: «الْحَمُولَةُ» سے مراد وہ اونٹ ہیں جن پر بوجھ اٹھایا جاتا ہے، اور «الْفَرْشُ» سے مراد چھوٹے جانور ہیں۔