کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «قَالَ أَوَلَمْ تُؤْمِنْ قَالَ بَلَى وَلَكِنْ لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي» کا بیان
حدیث نمبر: 441
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، قَالَ: نَا لَيْثٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ وَإِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُمَا قَالَا - فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي } - قَالَا: لِأَزْدَادَ إِيمَانًا إِلَى إِيمَانِي .
مظاہر امیر خان
مجاہد اور ابراہیم رحمہما اللہ نے ﴿لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي﴾ کے بارے میں فرمایا: تاکہ میں اپنے ایمان پر مزید ایمان بڑھاؤں۔
حدیث نمبر: 442
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ ثَابِتٍ الْحَدَّادُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ - فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي } - قَالَ: بِالْخِلَّةِ .
مظاہر امیر خان
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے ﴿لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي﴾ کے بارے میں فرمایا: دوستی کے ذریعے۔