سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
الْآيَةُ (143) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَلَمَّا جَاءَ مُوسَى لِمِيقَاتِنَا وَكَلَّمَهُ رَبُّهُ قَالَ رَبِّ أَرِنِي أَنْظُرْ إِلَيْكَ} إِلَى قَوْلِهِ تَعَالَى: {وَأَنَا أَوَّلُ الْمُؤْمِنِينَ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلَمَّا جَاءَ مُوسَى لِمِيقَاتِنَا وَكَلَّمَهُ رَبُّهُ قَالَ رَبِّ أَرِنِي أَنْظُرْ إِلَيْكَ» کا بیان
حدیث نمبر: 961
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ حَمْزَةَ الْعُمَرِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ كَعْبٍ الْقُرَظِيَّ، قَالَ: قِيلَ لِمُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ: مَاذَا شَبَّهْتَ كَلَامَ رَبِّكَ عَزَّ وَجَلَّ مِمَّا خَلَقَ ؟ قَالَ: الرَّعْدُ . قَالَ عُمَرُ: قَالَ رَجُلٌ: قَالَ مُحَمَّدٌ: الرَّعْدُ السَّاكِنُ .مظاہر امیر خان
محمد بن کعب قرظی رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا موسیٰ علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ اللہ عزوجل کے کلام کو تم نے مخلوقات میں سے کس چیز کے مشابہ پایا؟ تو فرمایا: گرج کو۔ عمر بن حمزہ العمری نے کہا: ایک شخص نے کہا: محمد بن کعب قرظی رحمہ اللہ نے فرمایا: ساکت گرج کو۔