حدیث نمبر: 608
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ - فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ } - قَالَ: إِحْصَانُ الْأَمَةِ: دُخُولُهَا فِي الْإِسْلَامِ وَإِقْرَارُهَا بِهِ، إِذَا دَخَلَتْ فِي الْإِسْلَامِ وَأَقَرَّتْ بِهِ، ثُمَّ زَنَتْ، فَعَلَيْهَا جَلْدُ خَمْسِينَ .
مظاہر امیر خان

شعبی رحمہ اللہ نے آیت ﴿وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ﴾ کی تفسیر میں فرمایا: لونڈی کا احصان اس کا اسلام میں داخل ہونا اور اس کا اقرار کرنا ہے، پس جب وہ اسلام میں داخل ہو جائے اور اقرار کر لے، پھر زنا کرے، تو اس پر پچاس کوڑوں کی حد جاری کی جائے گی۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 608
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 608، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17190»