سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {قَالَ أَوَلَمْ تُؤْمِنْ قَالَ بَلَى وَلَكِنْ لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «قَالَ أَوَلَمْ تُؤْمِنْ قَالَ بَلَى وَلَكِنْ لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي» کا بیان
حدیث نمبر: 441
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، قَالَ: نَا لَيْثٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ وَإِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُمَا قَالَا - فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي } - قَالَا: لِأَزْدَادَ إِيمَانًا إِلَى إِيمَانِي .مظاہر امیر خان
مجاہد اور ابراہیم رحمہما اللہ نے ﴿لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي﴾ کے بارے میں فرمایا: تاکہ میں اپنے ایمان پر مزید ایمان بڑھاؤں۔