سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَنْ قَالَ: لَا سَهْمَ لِأَكْثَرَ مِنْ فَرَسَيْنِ باب: جنہوں نے کہا: دو سے زیادہ گھوڑوں کا حصہ نہیں
حدیث نمبر: 3953
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، كَتَبَ إِلَى أَبِي عُبَيْدَةَ بِذَلِكَمظاہر امیر خان
یہی مضمون سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کو دوسرے خط میں بھی لکھا۔