سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ غَلَّ وَنَدِمَ باب: جو شخص غُلُول کرے اور پھر نادم ہو اس کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3911
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يُصِيبُ الْغَنِيمَةَ، فَيَتَفَرَّقُ الْجَيْشُ، قَالَ: «يَتَصَدَّقُ بِهِ عَنْ ذَلِكَ الْجَيْشِ»مظاہر امیر خان
امام حسن رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: ”اگر کوئی مالِ غنیمت حاصل کرے اور لشکر منتشر ہو جائے؟“ فرمایا: ”وہ اس مال کو لشکر کی طرف سے صدقہ کر دے۔“