سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ حَبْسِ الدَّوَابِّ وَالسِّلَاحِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ باب: اللہ تعالیٰ کی راہ میں سواریوں اور ہتھیاروں کو روک رکھنا (یعنی وقف کرنا)۔
حدیث نمبر: 3624
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو «أَنَّ الْخَيْلَ الَّتِي حَمَلَ عَلَيْهَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَرَجَتْ مِنْ عِنْدِهِ وَقَدْ وُسِمَتْ فِي أَفْخَاذِهَا عُدَّةً لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ»مظاہر امیر خان
حضرت صفوان بن عمرو رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے اللہ کے راستے میں جن گھوڑوں پر جہاد کیا تھا، ان پر اللہ کے لیے نشان لگا ہوا تھا۔