سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الرِّبَاطِ باب: سرحدوں کی حفاظت (رباط) کے فضائل کے بارے میں وارد احادیث۔
حدیث نمبر: 3589
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عِصْمَةَ بْنِ رَاشِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رِجَالًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفَضِّلُونَ الرِّبَاطَ عَلَى الْجِهَادِ، قُلْتُ لِأَبِي: وَلِمَ؟ قَالَ: «لِأَنَّ فِي الْجِهَادِ شُرُوطًا كَثِيرَةً، وَلَيْسَتْ فِي الرِّبَاطِ»مظاہر امیر خان
حضرت عصمہ بن راشد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”میں نے بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو سنا کہ وہ رباط کو جہاد پر فضیلت دیتے تھے۔“ میں نے اپنے والد سے پوچھا کیوں؟ انہوں نے کہا: ”جہاد کے لیے بہت ساری شرائط ہیں جو رباط میں نہیں۔“