حدیث نمبر: 3587
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَطَاءٌ الْخُرَاسَانِيُّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: " رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُوافِقَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي أَحَدِ الْمَسْجِدَيْنِ: مَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَنْ رَابَطَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَدْ رَابَطَ، وَمَنْ رَابَطَ أَرْبَعِينَ يَوْمًا فَقَدِ اسْتَكْمَلَ الرِّبَاطَ "
مظاہر امیر خان

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”اللہ کے راستے میں ایک دن کا پہرہ مجھے مسجد حرام یا مسجد نبوی میں شب قدر کی رات پا لینے سے زیادہ محبوب ہے، اور جس نے تین دن پہرہ دیا اس نے رباط مکمل کر لیا، اور جس نے چالیس دن پہرہ دیا اس نے رباط مکمل کر لیا۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 3587
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2410، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9614، 9616، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19804»
قال ابن حجر: عبد الرحمن بن زید بن اسلم ضعيف