حدیث نمبر: 3506
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَمْ يَغْزُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، أَوْ يُجَهِّزْ غَازِيًا، أَوْ يَخْلُفُهُ فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ لَمْ يَمُتْ حَتَّى تُصِيبَهُ قَارِعَةٌ»
مظاہر امیر خان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ کی راہ میں نہ جہاد کرے، نہ مجاہد کو سازوسامان دے، نہ اس کے اہل کا خیال رکھے، وہ کسی مصیبت میں مبتلا ہو گا۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 3506
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «إسناده ضعیف، و«انفرد به المصنف من هذا الطريق»»
اسماعیل بن عیاش غیر شامی سے روایت کر رہے ہیں اور محمد بن زیاد کا ارسال ہے۔