سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَجِدُ امْرَأَتَهُ غَيْرَ عَذْرَاءَ باب: اُس مرد کا بیان جو نکاح کے بعد بیوی کو کنواری نہ پائے۔
حدیث نمبر: 3294
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، مِثْلَ ذَلِكَمظاہر امیر خان
سیدنا ابن طاؤس رحمہ اللہ کے والد نے کہا: ”کنوار پن حیض سے ختم ہو سکتا ہے۔“