حدیث نمبر: 3291
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَأنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُمْ قَالُوا فِي الرَّجُلِ إِذَا لَمْ يَجِدِ امْرَأَتَهُ عَذْرَاءَ، قَالُوا: «لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ، الْعُذْرَةُ تَذْهَبُ مِنْ غَيْرِ رِيبَةٍ، تُذْهِبُهَا الْوَثْبَةُ، وَكَثْرَةُ الْحَيْضِ، وَالتَّعْنِيسُ، وَالْحِمْلُ الثَّقِيلُ»
مظاہر امیر خان

حسن بصری، ابراہیم اور حضرت شعبی رحمہم اللہ نے کہا: ”اگر مرد کو بیوی میں کنوار پن نہ ملے تو کچھ لازم نہیں، کیونکہ کنوار پن کودنے، زیادہ حیض آنے، دیر تک کنواری رہنے یا حمل کی وجہ سے ختم ہو سکتا ہے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 3291
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2114، 2115، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12402، 12405، 12406، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28897، 28898، 28899، 28900، 28901»