سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَنْ أَعْسَرَ مِنَ الْعِتْقِ فَصَامَ بَعْضَ مَا وَجَبَ عَلَيْهِ ثُمَّ أَيْسَرَ باب: اس شخص کے بارے میں جس پر غلام آزاد کرنا واجب تھا، لیکن وہ تنگ دست ہو گیا، تو اس نے روزے رکھ لیے، اور پھر بعد میں مالدار ہو گیا
حدیث نمبر: 3289
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «إِذَا أَيْسَرَ قَبْلَ أَنْ يَفْرُغَ مِنَ الصَّوْمِ تَرَكَ الصَّوْمَ، وَوَجَبَ عَلَيْهِ الْعِتْقُ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”اگر روزے مکمل کرنے سے پہلے مالدار ہو جائے تو روزہ چھوڑ کر غلام آزاد کرے۔“