کتب حدیث › سنن سعید بن منصور › ابواب › باب: اس شخص کے بارے میں جس پر غلام آزاد کرنا واجب تھا، لیکن وہ تنگ دست ہو گیا، تو اس نے روزے رکھ لیے، اور پھر بعد میں مالدار ہو گیا
❮
❯
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِيمَنْ كَانَ عَلَيْهِ رَقَبَةٌ مِنْ ظِهَارٍ فَلَمْ يَجِدْ رَقَبَةً فَصَامَ شَهْرًا أَوْ نَحْوَ ذَلِكَ، ثُمَّ أَيْسَرَ قَالَ: «يَنْقُضُ الصَّوْمَ وَيُعْتِقُ، ثُمَّ قَالَ بَعْدَ ذَلِكَ يَبْنِي عَلَى صَوْمِهِ وَلَا يُعْتِقُ»
مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے کہا: ”جو ظہار کی کفارہ میں غلام نہ پا سکے اور روزے رکھے پھر مالدار ہو جائے تو روزہ چھوڑ کر غلام آزاد کرے۔“ بعد میں کہا: ”روزہ مکمل کرے اور غلام نہ آزاد کرے۔“
حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 3288
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «إِذَا أَيْسَرَ قَبْلَ أَنْ يَفْرُغَ مِنَ الصَّوْمِ تَرَكَ الصَّوْمَ، وَوَجَبَ عَلَيْهِ الْعِتْقُ»
مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”اگر روزے مکمل کرنے سے پہلے مالدار ہو جائے تو روزہ چھوڑ کر غلام آزاد کرے۔“
حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 3289
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2112، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11502»