سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ عِدَّةِ الْحَامِلِ بِوَلَدَيْنِ باب: اُس عورت کی عدت کا بیان جو دو بچوں کے ساتھ حاملہ ہو۔
حدیث نمبر: 3283
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: «إِذَا وَضَعَتِ الْأَوَّلَ فَقَدْ بَانَتْ» قَالَ سَعِيدٌ: حَتَّى تَضَعَ الْآخَرَمظاہر امیر خان
عکرمہ رحمہ اللہ نے کہا: ”جب پہلا بچہ پیدا ہو جائے تو نکاح ختم ہو جاتا ہے۔“ سعید نے کہا: ”جب تک دوسرا بچہ پیدا نہ ہو۔“