سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ عِدَّةِ الْحَامِلِ بِوَلَدَيْنِ باب: اُس عورت کی عدت کا بیان جو دو بچوں کے ساتھ حاملہ ہو۔
حدیث نمبر: 3282
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، نا أَشْعَثُ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، مِثْلَ ذَلِكَ.مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر پہلا بچہ پیدا ہو جائے تو نکاح ختم ہو جاتا ہے۔“