سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ عِدَّةِ الْحَامِلِ بِوَلَدَيْنِ باب: اُس عورت کی عدت کا بیان جو دو بچوں کے ساتھ حاملہ ہو۔
حدیث نمبر: 3281
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا أَشْعَثُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «إِذَا وَضَعَتِ الْأَوَّلَ فَقَدْ بَانَتْ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”اگر پہلا بچہ پیدا ہو جائے تو نکاح ختم ہو جاتا ہے۔“