سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ عِدَّةِ الْحَامِلِ بِوَلَدَيْنِ باب: اُس عورت کی عدت کا بیان جو دو بچوں کے ساتھ حاملہ ہو۔
حدیث نمبر: 3280
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: «لَهُ الرَّجْعَةُ مَا لَمْ تَضَعِ الْآخَرَ»مظاہر امیر خان
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے کہا: ”شوہر کو بیوی سے رجوع کا حق حاصل ہے جب تک دوسرا بچہ پیدا نہ ہو۔“