سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ عِدَّةِ الْحَامِلِ بِوَلَدَيْنِ باب: اُس عورت کی عدت کا بیان جو دو بچوں کے ساتھ حاملہ ہو۔
حدیث نمبر: 3277
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، كَانَ يَقُولُ: «إِذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَفِي بَطْنِهَا وَلَدَانِ وَلَدَتْ أَحَدَهُمَا فَقَدِ انْقَضَتِ الْعِدَّةُ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب عورت کے بطن میں دو بچے ہوں اور ان میں سے ایک کو جنم دے دے تو اس کی عدت پوری ہو جاتی ہے۔“