سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّصْرَانِيَّيْنِ يُسْلِمُ أَحَدُهُمَا باب: دو عیسائی میاں بیوی کے بارے میں بیان، جن میں سے ایک مسلمان ہو جائے۔
حدیث نمبر: 3158
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، ثنا خَالِدٌ، ثنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ، مِثْلَهُمظاہر امیر خان
ابراہیم اور حضرت عامر شعبی رحمہما اللہ سے روایت ہے، دونوں نے فرمایا: ”یہی بات کہی۔“