سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّصْرَانِيَّيْنِ يُسْلِمُ أَحَدُهُمَا باب: دو عیسائی میاں بیوی کے بارے میں بیان، جن میں سے ایک مسلمان ہو جائے۔
حدیث نمبر: 3157
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، أنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: «تَقَرُّ عِنْدَهُ؛ لِأَنَّ لَهُ عَهْدًا» قَالَ سَعِيدٌ: بِئْسَمَا قَالَمظاہر امیر خان
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”وہ شوہر کے پاس رہے گی کیونکہ اس کا اس سے معاہدہ ہے۔“ پھر سعید کہتے ہیں: ”یہ بات اچھی نہیں کہی گئی۔“