سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّصْرَانِيَّيْنِ يُسْلِمُ أَحَدُهُمَا باب: دو عیسائی میاں بیوی کے بارے میں بیان، جن میں سے ایک مسلمان ہو جائے۔
حدیث نمبر: 3155
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، أَنَا هُشَيْمٌ، أَنَا مُطَرِّفٌ، وَعُثْمَانُ الْبَتِّيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: « هُوَ أَحَقُّ بِهَا مَا لَمْ يُخْرِجْهَا مِنْ دَارِ الْهِجْرَةِ » .مظاہر امیر خان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: ”شوہر اپنی بیوی کا اس وقت تک زیادہ حق دار ہے جب تک وہ اسے دار ہجرت سے باہر نہ نکالے۔“