سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَنْ قَالَ: يُوقَفُ الْمُولِي عِنْدَ الْأَرْبَعَةِ الْأَشْهُرِ باب: جس کا قول ہے کہ ایلاء کرنے والے شوہر کو چار ماہ پورے ہونے پر فیصلہ کے لیے روکا جائے گا۔
حدیث نمبر: 3095
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي: إنَّ نَاسًا يَزْعُمُونَ أَنَّ الْإِيلَاءَ طَلَاقٌ، قَالَ: «كَذَبُوا، إِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ وُعِظُوا بِهِ»مظاہر امیر خان
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”میں نے اپنے والد سے کہا کہ بعض لوگ ایلاء کو طلاق کہتے ہیں، انہوں نے کہا: جھوٹ بولتے ہیں، یہ صرف نصیحت ہے۔“