سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ وَعِنْدَهُ أَكْثَرُ مِنْ أَرْبَعِ نِسْوَةٍ، أَوْ أُخْتَانِ باب: اس شخص کے بارے میں بیان جس نے اسلام قبول کیا اور اس کے نکاح میں چار سے زیادہ بیویاں یا دو بہنیں ہوں۔
حدیث نمبر: 3047
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا مُغِيرَةُ، وَأَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: « كُلُّ يَمِينٍ مَنَعَتْ جِمَاعًا فَهِيَ إِيلَاءٌ » .مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”ہر وہ قسم جو ازدواجی تعلق سے روکے، وہ ایلاء شمار ہو گی۔“