سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ وَعِنْدَهُ أَكْثَرُ مِنْ أَرْبَعِ نِسْوَةٍ، أَوْ أُخْتَانِ باب: اس شخص کے بارے میں بیان جس نے اسلام قبول کیا اور اس کے نکاح میں چار سے زیادہ بیویاں یا دو بہنیں ہوں۔
حدیث نمبر: 3043
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: «يَخْتَارُ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا» .مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”چار عورتوں کو اختیار کرے۔“