سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ وَعِنْدَهُ أَكْثَرُ مِنْ أَرْبَعِ نِسْوَةٍ، أَوْ أُخْتَانِ باب: اس شخص کے بارے میں بیان جس نے اسلام قبول کیا اور اس کے نکاح میں چار سے زیادہ بیویاں یا دو بہنیں ہوں۔
حدیث نمبر: 3040
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ حُمَيْضَةَ بْنِ الشَّمَرْذَلِ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ الْأَسَدِيِّ، قَالَ: «أَسْلَمْتُ وَعِنْدِي ثَمَانِي نِسْوَةٍ فَأَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا»مظاہر امیر خان
الحارث بن قیس الاسدی نے کہا: ”میں مسلمان ہوا، میرے پاس آٹھ بیویاں تھیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ ان میں سے چار کو اختیار کرو۔“
وضاحت:
وضاحت: سند میں "حميدة بن الشمرذل" ضعیف ہے۔
ابن أبي لیلیٰ (محمد بن عبد الرحمن): صدوق، لیکن کثیر الخطأ۔
قال حافظ ابن حجر: "صدوق سيء الحفظ".
قال ابن معین: "ليس بالقوي".
ابن أبي لیلیٰ (محمد بن عبد الرحمن): صدوق، لیکن کثیر الخطأ۔
قال حافظ ابن حجر: "صدوق سيء الحفظ".
قال ابن معین: "ليس بالقوي".