سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الظِّهَارِ مِنَ الْأَمَةِ باب: باندی کے ساتھ ظہار کا بیان
حدیث نمبر: 3032
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «إِذَا كَانَ قَدْ وَطِئَهَا، ثُمَّ ظَاهَرَ مِنْهَا فَهُوَ ظِهَارٌ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ وَطِئَهَا فَلَا ظِهَارَ عَلَيْهِ»مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر بیوی سے صحبت ہو چکی ہو پھر ظہار کیا تو ظہار ہو گا، اور اگر صحبت نہ ہوئی ہو تو ظہار نہیں ہو گا۔“