حدیث نمبر: 3023
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: نا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَالْحَسَنِ، وَعَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالُوا: «لَيْسَ لِلْمُظَاهِرِ وَقْتٌ إِذَا كَفَّرَ فَهِيَ امْرَأَتُهُ»
مظاہر امیر خان

حضرت سعید بن مسیب، حسن اور ابراہیم رحمہم اللہ نے فرمایا: ”مظاہر کے لیے کوئی مقررہ وقت نہیں، جب کفارہ دے دے تو وہ اس کی بیوی ہے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 3023
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1821، 1822، 1846، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11573، 11575، 11577، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18634، 18635، 18636، 18637، 18638، 18643»