سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا يُجْزِئُ فِي الظِّهَارِ مِنَ الرَّقَبَةِ باب: ظہار کے کفارہ میں غلام آزاد کرنا
حدیث نمبر: 3022
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ ثُمَّ غَشِيَهَا قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ قَالَ: «يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَلَا يَعُودُ، وَعَلَيْهِ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس نے بیوی سے ظہار کیا پھر کفارہ سے پہلے اس سے قربت کی تو اللہ سے استغفار کرے، دوبارہ ایسا نہ کرے اور ایک ہی کفارہ دے۔“