سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا يُجْزِئُ فِي الظِّهَارِ مِنَ الرَّقَبَةِ باب: ظہار کے کفارہ میں غلام آزاد کرنا
حدیث نمبر: 3021
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ جَرِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إِذَا ظَاهَرَ الرَّجُلُ مِنِ امْرَأَتِهِ ثُمَّ مَاتَ، أَوْ مَاتَتْ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ، قَالَ: يَتَوَارَثَانِ "مظاہر امیر خان
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر شوہر نے بیوی سے ظہار کیا اور پھر وہ یا بیوی مر گئی تو دونوں میں وراثت جاری ہو گی۔“