سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا يُجْزِئُ فِي الظِّهَارِ مِنَ الرَّقَبَةِ باب: ظہار کے کفارہ میں غلام آزاد کرنا
حدیث نمبر: 3015
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، «أَنَّهُ كَانَ يُجِيزُ عِتْقَ الْأَعْوَرِ فِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ، وَلَا يُجِيزُ عِتْقَ الْأَعْمَى»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ظہار کے کفارے میں کانے غلام کو آزاد کرنا جائز ہے مگر اندھے کو آزاد کرنا جائز نہیں۔“