سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا يُجْزِئُ فِي الظِّهَارِ مِنَ الرَّقَبَةِ باب: ظہار کے کفارہ میں غلام آزاد کرنا
حدیث نمبر: 3014
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، مِثْلَ ذَلِكَمظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ بھی یہود و نصاریٰ غلام کے ظہار میں آزاد کرنے کو جائز سمجھتے تھے۔