سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا يُجْزِئُ فِي الظِّهَارِ مِنَ الرَّقَبَةِ باب: ظہار کے کفارہ میں غلام آزاد کرنا
حدیث نمبر: 3013
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، «أَنَّهُ كَانَ يَرَى عِتْقَ الْيَهُودِيِّ وَالنَّصْرَانِيِّ جَائِزًا فِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ یہود و نصاریٰ غلام کو ظہار کے کفارے میں آزاد کرنا جائز سمجھتے تھے۔