سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي اللِّعَانِ باب: لعان (بیوی پر بدکاری کا الزام اور اس کی قسمیں) کے مسائل
حدیث نمبر: 2745
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «مَنْ قَذَفَ وَلَدَ الْمُلَاعَنَةِ بِأُمِّهِ جُلِدَ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: جو کوئی لعان شدہ بچے کو اس کی ماں کی طرف نسبت دے کر تہمت لگائے اسے کوڑے مارے جائیں۔