حدیث نمبر: 2569
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي أُمِّ الْوَلَدِ إِذَا مَاتَ عَنْهَا وَهِيَ حَامِلٌ: «إِنْ وَلَدَتْهُ حَيًّا فَنَفَقَتُهَا مِنْ نَصِيبِهِ، وَإِنْ كَانَ مَيِّتًا فَمِنْ جَمِيعِ الْمَالِ»
مظاہر امیر خان

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ام ولد نے زندہ بچہ جنا تو اس کا نفقہ اس بچے کے حصے سے ہے۔‘‘ اگر مردہ جنا تو سارا مال خرچ ہوگا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 2569
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1387، 1392، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19316، 19330»