سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَمُوتُ عَنِ الْمَرْأَةِ بِأَرْضِ غُرْبَةٍ باب: غیر وطن میں بیوی کی وفات پر شوہر کے احکام
حدیث نمبر: 2376
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، وَمُجَاهِدًا، وَعَطَاءً، وَأَبَا قِلَابَةَ، وَمُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ، وَعِكْرِمَةَ فَقَالُوا: «مِنْ يَوْمِ تُوُفِّيَ»مظاہر امیر خان
حضرت سعید بن جبیر، مجاہد، عطاء، ابا قلابہ، محمد بن سیرین، اور عکرمہ رحمہم اللہ نے فرمایا: عدت وفات کے دن سے شروع ہو گی۔