سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَمُوتُ عَنِ الْمَرْأَةِ بِأَرْضِ غُرْبَةٍ باب: غیر وطن میں بیوی کی وفات پر شوہر کے احکام
حدیث نمبر: 2373
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو الْأَحْوَصِ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ مِثْلَ ذَلِكَمظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے بھی یہی فرمایا۔