سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ السَّكْرَانِ وَمَنْ لَمْ يَرَهُ وَمَنْ أَجَازَهُ باب: نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
حدیث نمبر: 2303
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «إِذَا كَانَ الْمَجْنُونُ يُفِيقُ وَيَعْقِلُ جَازَ مَا صَنَعَ فِي إِفَاقَتِهِ مِنْ عِتْقٍ، أَوْ طَلَاقٍ، أَوْ حَدٍّ، أَوْ شِرًى»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر مجنون کبھی ہوش میں آتا ہے تو ہوش کی حالت میں اس کا عتق، طلاق، حد اور خرید جائز ہے۔