سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ السَّكْرَانِ وَمَنْ لَمْ يَرَهُ وَمَنْ أَجَازَهُ باب: نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
حدیث نمبر: 2301
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: «لَا يَجُوزُ طَلَاقُ الْمَغْلُوبِ عَلَى عَقْلِهِ»مظاہر امیر خان
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: مغلوب العقل کی طلاق جائز نہیں۔