سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ السَّكْرَانِ وَمَنْ لَمْ يَرَهُ وَمَنْ أَجَازَهُ باب: نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
حدیث نمبر: 2297
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُسْلِمٍ، وَإِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: «لَا يَحُوزُ طَلَاقُ الْمَجْنُونِ إِذَا طَلَّقَ فِي جُنُونِهِ، وَإِذَا عَقَلَ فَطَلَاقُهُ جَائِزٌ»مظاہر امیر خان
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر مجنون حالتِ جنون میں طلاق دے تو وہ معتبر نہیں، ہوش میں آکر دے تو معتبر ہے۔